Welcome to Wikinews

A nice cup of coffee for you while you get started

Getting started as a contributor
How to write an article
  1. Pick something current?
  2. Use two independent sources?
  3. Read your sources before writing the story in your own words?. Do choose a unique title? before you start.
  4. Follow Wikinews' structure? for articles, answering as many of who what when where why and how? as you can; summarised in a short, two- or three-sentence opening paragraph. Once complete, your article must be three or more paragraphs.
  5. If you need help, you can add {{helpme}} to your talkpage, along with a question, or alternatively, just ask?

  • Use this tab to enter your title and get a basic article template.
    [RECOMMENDED. Starts your article through the semi-automated {{develop}}—>{{review}}—>{{publish}} collaboration process.]

 Welcome! Thank you for joining Wikinews; we'd love for you to stick around and get more involved. To help you get started we have an essay that will guide you through the process of writing your first full article. There are many other things you can do on the project, but its lifeblood is new, current, stories written neutrally.
As you get more involved, you will need to look into key project policies and other discussions you can participate in; so, keep this message on this page and refer to the other links in it when you want to learn more, or have any problems.

Wikipedia's puzzle-globe logo, © Wikimedia Foundation
Wikipedia's puzzle-globe logo, © Wikimedia Foundation
  Used to contributing to Wikipedia? See here.
All Wikimedia projects have rules. Here are ours.

Listed here are the official policies of the project, you may be referred to some of them if your early attempts at writing articles don't follow them. Don't let this discourage you, we all had to start somewhere.

The rules and guides laid out here are intended to keep content to high standards and meet certain rules the Wikimedia Foundation applies to all projects. It may seem like a lot to read, but you do not have to go through it all in one sitting, or know them all before you can start contributing.

Remember, you should enjoy contributing to the project. If you're really stuck come chat with the regulars. There's usually someone in chat who will be happy to help, but they may not respond instantly.

The core policies
Places to go, people to meet

Wiki projects work because a sense of community forms around the project. Although writing news is far more individualistic than contributing to Wikipedia, the free encyclopedia, people often need minor help with things like spelling and copyediting. If a story isn't too old you might be able to expand it, or if it is disputed you may be able to find some more sources and rescue it before it is listed for deletion.

There are always discussions going on about how the site could be improved, and your input is of value. Check the links here to see where you can give input to the running of the Wikinews project.

Find help and get involved
Write your first article for Wikinews!

Use the following box to help you create your first article. Simply type in a title to your story and press "Create page". Then start typing text to your story into the new box that will come up. When you're done, press "save page". That's all there is to it!



It is recommended you read the article guide before starting. Also make sure to check the list of recently created articles to see if your story hasn't already been reported upon.


-- Wikinews Welcome (talk) 20:32, 16 May 2023 (UTC)Reply

جنات اور نفسیاتی معملات

edit

ویسے میں کوئی بہت زیادہ پڑھا لکھا تو نہیں ہوں لیکن دنیاوی دینی معلومات میں اپنی ایک الگ سوچ رکھتا ہوں۔ آج سے تقریباً پانچ سال پہلے مجھے میری بیوی کا فون آتا ہے کہ میری طبیعت خراب ہو رہی ہے پتہ نہیں مجھے کیا ہو رہا ہے میرا جسم کانپ رہا ہے میرے سر میں درد ہو رہا ہے میری آنکھوں کہ آگے اندھیرا سا چھا رہا ہے میری ٹانگوں میں شدید درد شروع ہوگیا ہے وغیرہ وغیرہ میں بہت پریشان ہوا اور دکان ملازمین کے حوالے کر کے بڑے بھائی جن کا ڈسٹری بیوشن سیٹ اپ میری دکان کے ساتھ ہی تھا میں بھی بھائی کے انڈر ہی کام کرتا ہوں بھائی سے گاڑی کی چابی لی اور پندرہ منٹ کا سفر دو یا تین منٹ میں طے کیا جب میں گھر پہنچا مجھے دیکھتے ہی بیگم کی طبیعت مزید بگڑ گئی حتیٰ کہ میں نے بیگم کو اُٹھا کر گاڑی میں لٹایا اور ہسپتال میں ویل چیئر کے زریعے نڈھال حالت میں ایمرجنسی وارڈ تک پہنچایا جاتے ہی ڈاکٹروں نے بلڈ پریشر شوگر ای سی جی کوئی ایک دو مزید ٹیسٹ فوراً کروانے کو کہا اور ساتھ ہی ایک ڈرپ لگا دی تھوڑی ہی دیر میں بیگم بلکل تندرست ہوگئی کیونکہ بلڈ پریشر سمیت ہر رپورٹ نارمل تھی ڈاکٹر نے کہا بلڈ پریشر کا مسئلہ بنا ہوگا اور آپ کے یہاں آتے آتے وہ بھی نارمل ہوگیا باقی انکو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ہم ہنسی خوشی گھر آگئے راستے میں بیگم نے کیا کھایا تھا اس سے پوچھ کر حساب لگاتا رہا کہ کچھ ایسا کھا لیا ہوگا جس سے طبیعت خراب ہو گئی ہو گی۔ خیر دن گزرتے گئے ایک دو ماہ بعد پھر طبیعت خراب ہو گئی اب پھر وہی الفاظ دل کا گھبرانا آنکھوں کا دھندلا پن سر میں درد جسم کا کانپنا وغیرہ وغیرہ اور ساتھ میں ایک نئی بیماری یہ ایڈ ہوگئی کہ برتن دھوتے وقت گرم ٹھنڈے پانی سے الٹے ہاتھ کے پٹھوں کو کھنچاؤ پڑھ گیا ہے۔ اب جب مجھے فون آیا تو میری ساس ماں بھی میرے گھر آئی ہوئی تھی جب تک میں گھر پہنچتا میرے محلے میں ایک کمپاؤڈر نے کلینگ بنایا ہوا تھا بیگم کو میری ساس اس کے پاس لیجا چکی تھی خیر میں بھی سیدھا وہاں ہی پہنچ گیا اس کمپاؤڈر نے پٹھوں کے کھچاؤ کو کم کرنے کیلئے انجیکشن لگا دیا تھا اور بیگم کلینک سے باہر نکل رہی تھی کہ مجھے دیکھتے ہی لڑکھڑا گئی کہ مجھے چکر آنا شروع ہوگئے ہیں میں نے آسرا کر کے گاڑی میں بٹھایا پر بیگم کی طبیعت پہلے سے زیادہ خراب محسوس ہونے لگی میں اپنے علاقے کے اسی پرائیویٹ ہسپتال میں لے گیا جہاں پہلے ٹریٹمنٹ کروایا تھا۔ ڈآکٹر صاحب نے پوچھا بی بی کیا ہوا ہے بیگم نے کہا پتہ نہیں چکر آ رہے ہے اسنے کہا کوئی دوائی وغیرہ تو نہیں کھائی میں نے بتایا کہ محلے کے ڈاکٹر نے کوئی انجیکشن لگایا ہے بیوقوف ڈاکڑ بیگم کے سامنے پوچھنے لگا کہ کونسا انجیکشن لگایا ہے میں نے کہا میرے علم میں نہیں ڈاکٹر کتے کی طرح بھوکتا ہوا کہنے لگا کہ بھائی میں اسکا کوئی ٹریٹمنٹ نہیں کر سکتا پتہ نہیں کون سا انجیکشن لگوا کر جہاں لے آۓ ہو پہلے انجیکشن کا پتا کرو کونسا لگا ہے پھر میں کوئی آگے ٹریٹمنٹ کرونگا۔ میں نے بیگم کو اُٹھایا اور اس ڈاکٹر کے کلینگ کی طرف گاڑی کا رخ کیا اب کلینک تو بند تھا میں نے دو چار بار دروازہ کھٹکھٹایا پر باہر کوئی نہیں نکلا بیگم کی طبیعت جیسے مزید بگڑ رہی تھی میں نے زور زور سے دروازہ کھٹکھٹایا اور کمپاؤڈر ڈاکٹر کو زور سے آواز دی کہ تم نے انجیکشن کون سا لگایا ہے مجھے لکھ کر دو اتنے میں ڈاکٹر صاحب ڈر گئے کہ پتہ نہیں کیا مسئلہ بن گیا وہ گھر سی ہی نہ نکلے انکی بیگم نے اندر سے آواز دی کہ وہ گھر نہیں ہیں جبکہ میں نے کچھ عورتوں کو دوائی لیکر ڈاکٹر کے گھر سے نکلتے دیکھا تھا میں نے مزید زور سے دروازہ کھٹکھٹایا اور ڈاکٹر کو کہا مجھے پتہ ہے آپ گھر ہی ہو اگر عزت سے نکل آؤ گے تو اچھی بات ہے نہیں تو میں نے دروازہ توڑ دینا وغیرہ وغیرہ۔ اب یہ جتنی بھی فلم چلی بیگم سب سن رہی تھی ٹیکہ لگنے کے بعد چکر آنا پرائیویٹ ہسپتال والے ڈاکٹر کا میڈیسن دینے سے انکار اور پھر محلے والے ڈاکٹر کا گھر سے باہر نہ نکلنا یہ ساری باتوں نے مل کر بیگم کے اُُس وائرس کو تقویت دی جو کچھ ماہ پہلے اجاگر ہوا تھا اب وائرس نے دماغ میں اپنی جگہ بنالی تھی خیر میرا شور شرابہ سن کر ڈاکٹر اندر سے ہی پرچی پر لکھ کر لے آیا کہ جو انجیکشن لگایا تھا۔ اب بیگم کے دماغ میں یہ۔ بات بیٹھ گئی کہ انجیکشن کی وجہ سے اسکی طبیعت خراب ہوئی ہے اب بیگم ہر چیز میں وہم کرنا شروع ہوگئی آۓ روز طبیعت خراب ہونا شروع ہوگئی ابھی ہاتھ کا مسئلہ وہیں کا وہیں ہے پٹھوں کا کنچاؤ مزید بڑھنا شروع ہوگیا البتہ ایک ہاتھ نے کام کرنا چھوڑ دیا اب میں جب بھی ہسپتال لیکر جاتا بیگم کو کوئی طاقت کی ڈرپ یا انجیکشن لگانے لگتے تو طبیعت مزید بگڑ جاتی اسے انجیکشن سے خوف آنے لگا میری ساس نے تعویز لا کر دیا اور بابا جی نے بتایا کہ کوئی جن ہے جو دس بارہ سال سے اسکے پیچھے لگا ہوا ہے۔ اب میری زندگی میں جتنا سکون تھا اُس سے کئی گناہ بڑھ کر بے سکونی پیدا ہونے لگی بیگم کی طبیعت خراب ہونا تو روز کا معمول تھا ہی اب اسکو چلتے پھرتے سوتے میں یوں محسوس ہونے لگا کہ کوئی اڈکے آس پاس پھر رہا ہے کسی کے چلنے کی آوازیں آنا شروع ہوگئیں بیگم کو اکثر میں نظر آنا شروع ہو گیا اس نے مجھے کہنا میں نے آپکو خود دیکھا آپ سیڑھیاں چڑھ رہے تھے پہلے پہلے تو میں نے اگنور کیا پھر ایک دن میں نے بیگم کو دکان کے کیمرہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دکھائی کہ میں تو سارا دن دکان سے کہیں گیا ہی نہیں اب اسکو لگنے لگا کہ بابا نے ٹھیک کہا تھا کہ کوئی جن مجھے نظر آتا ہے اور اب بیگم پر ہر وقت خوف طاری رہنے لگا ۔ اب طبیعت خراب ہونے کے ساتھ ساتھ خوف بھی رہنے لگی۔ ایک دن تو اخیر ہوگئی کہ مجھے بھی ڈر لگنے لگا کہ کہیں واقعی میرے گھر میں کوئی جنات تو نہیں۔ ہوا کچھ یوں کہ جب میں شام گھر آیا تو بیگم نے بتا کہ ایک لال کلر کی لائٹ چھت والے پنکھے کے ساتھ ساتھ گھوم رہی تھی اسوقت میری بڑی بیٹی تقریباً ساڑھے پانچ سال کی تھی بیگم نے اسے بھی منایا ہوا تھا پوچنے پر بیٹی نے بھی کہا ہاں جی پاپا کوئی لائٹ تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاری Jamil Butt (talk) 22:05, 16 May 2023 (UTC)Reply